شہد . غذ ا بھی دوا ہبی۔
بشری نواز۔ ۔۔۔
شہد قدرت کی طرف سے انسانوں کے لیں ایک انمول تحفہ ہے اس میں خاص قسم کی غذائی اور طبعی خوبیاں ہیں یہ ایک لیس دار میٹھا سیال ہے جس کا رنگ سنہرا ہے اس کا ذائقہ بے حد میٹھا ہوتا ہے اور شہد کی مکھیاں ہی شہد کا چھتا بناتی ہیں مختلف پھلوں اور پودوں سے حاصل ہو نے والا شہد مختلف ہوتا ہے بہترین شہد کی پہچان یہ ہے کہ وہ سرخ مائل شفاف گاڑھا اور نہایت میٹھا ہوتا ہے شہد کی کچھ قسمیں بھی ہیں تیل کے رنگ کا ' سفید اور شفاف جسے بھر امر کہتے ہیں سیاہ جیسے لوہے کا رنگ ایک زرد رنگ کا
شہد میں اللہ نے کئی خوبیاں رکھی ہیں یہ بہت سی بیماریوں کے لیے بھی مفید ہے شہد اگرچہ ہر مرض کے لیے مفید ہے لیکن مگر ذیل میں کچھ فوائد بیان کرتی ہوں
دماغی اور جسمانی محنت سے جسم تھکن کا شکار ہو جا تا ہے ایک گلاس گرم پانی ایک چمچ شہد ملا کر پئیں
شدید کھانسی کی صورت میں کالی مرچ پیس کے شہد میں ملا ئیں اور دن میں تیں تین چار بار استعمال کریں افاقہ ہو گا اگر منہ پک جائے یا زبان پھٹ جائے تو شہد سہاگہ اور گلیسرین ان کو ملا لیں اور منہ کے زخموں اور پھٹی ہوئی ذبان پر لگائیں دل کے امراض میں بھی شہد مفید ہے ( Uric acid) دور کرنے کے لیے صبح شام ایک چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں بچوں کے اکثر امراض میں شہد مفید ہے میٹھا ہونے کی وجہ سے بچے اسے شوق سے کھاتے ہیں شہد اگر نیم گرم پانی میں لیا جائے تو جلد ہی خون میں شامل ہو جاتا ہے شہد نیا خون بنانے میں توانائی کے زخیرے کا کردار ادا کرتا ہے خون کی کمی کو دور کرتا ہے یہ جلدی ہضم ہو جاتا ہے اس کے اندر موجود ذرات چیکنائی کو ہضم کرنے میں مدد دیتے ہیں یہ ماں اور گائے کے دودھ میں آئرن کی کمی کو پورا کرتا ہے آنتوں کے عمل کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ بھوک میں بھی اضافہ کرتا ہے
ارشاد ربا نی ہے
اور تمہارے رب نے شہد کی مکھی پر یہ بات وحی کر دی کہ ، پہا ڑو ں اور درختوں میں ٹیٹو ں پے چڑھائی ہوئی بیلوں میں اپنے چھتے بنا اور ہر طرح کے پھلوں کا رس چوس اور اپنے رب کی ہموار کی ہوئی راہوں پر چلتی رہ اس مکھی کے اندر سے رنگ برنگ کا شربت نکلتا ہے جس میں شفا ہے لوگوں کے لیے یقینا اس میں بھی ایک نشانی ہے ان کے لیے جو غورو فکر کرتے ہیں ( النخل :٦٨ - ٢٩ )

محترمہ کی ہر تحریر مفید اور معلوماتی ہے
جواب دیںحذف کریںمحترمہ کی ہر تحریر مفید اور معلوماتی ہے
جواب دیںحذف کریں