ہمارا با ور چی خا نہ
آج کچھ کچن کی باتیں
موسم۔ بدل رہا ہے سردیوں۔ کی سبزیاں جا رہی ہیں لیکن کچھ سبزیاں۔ ایسی ہیں جو سارا سال استمال ہوتی ہیں جن۔ کو۔ محفوظ کر کے رکھا جا سکتا ہے جو کبھی بھی کا م آ سکتی۔ ہیں۔ جیسے کہ
آج کل میتھی بھی سستی ہے اور دھوپ تیز ،میتھی لیں اس کو با ر یک کاٹ لیں۔ دھوپ میں خشک کر لیں یا فریز کر لیں
مٹر آج کل تیس روپے ہیں کبھی تین سو پے بھی بکے ہیں تو فائدہ اٹھا یں مٹر حسب ضرورت چھیل کے فریز کریں ہلکا سا ابال لیں اب ضرورت کے مطابق پیکٹ بنا لیں رمضان میں بہت کم این گے
ادرک کو چھیل کے چوپ کر لیں اور کسی ٹرے میں بڑ یو ں جیسا بنا کے فریز کریں پھر کسی جار میں ڈال کے فریزر میں رکھے ضرورت کے مطابق استمال کریں۔
کریلے چھیل دھو کے فرای کریں پھر ضرورت کے مطابق پیکٹ بنا لیں جب دل کرے قیمہ گوشت یا پیا ز میں بنا یں۔
ٹماٹر کو ہلکا سا ابال لیں۔ گرا ینڈ کریں سرکہ ملائیں اور فرج میں رکھے ایک ماہ تک استمال ھو سکتا ہےاسی طرح آپ سبز چنے بھی فریض کر سکتی ہیں میں گاجر یں بھی کش کر کے فریض کر لیتی ہوں۔ اور خاص مہمانوں کو اچانک گاجر کا حلوہ کھلا کے حیران کرتی ہوں۔
چنے کی دال اور مونگ کی دال برابر مقدار میں لیں بھگو دین۔ چوپ کریں نمک مرچ گرم مصالحہ اور تھوڑا سا میٹھا سودا ڈال کے مکس کریں اور بڑ یا ں بنا لیں دھوپ میں سکھا کے فر ای کریں اور سمبھال لیں۔ اس کا سا لن بناۓ یا چا و ل دونوں میں مزہ دے گی
پا لک بھی آج کل سستی ہے اس کو کا ٹ لیں۔ دھو لیں۔ ابال کے بلنڈ کریں۔ پیکٹ بنا یں۔ اور کم وقت میں جلدی پالک کا سالن بنا یں
اب کچھ ٹپس
اگر سا لن۔ میں نمک زیادہ ھو گیا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں بس ایک الو چھیل۔ کے ڈال دین۔ وو اضافی نمک جذب کر لے گا
انڈے کو ابالتے وقت تھوڑا سا نمک۔ ڈال دین۔ انڈا پھٹے گا نہیں۔
اگر سر میں درد ہے تو لیموں۔ کاٹ کے پیشانی۔ پے ملین
مچھر کے کاٹ لے تو وہاں۔ صابن لگ لیں خا رش نہیں ھو گی۔
مچھلی دیر تک۔ فریض کرنی ہے تو المونیم فو ا یل میں پیک کر کے رکھیں بلکل تازی رہے گی۔
فرج سے سبزی۔ اور پھلوں کی بو کو دور کرنے کے لیے لیموں کاٹ کے فرج میں۔ رکھیں۔
گھر میں کا کر و چ ھو گے ہیں۔ تو۔ فرش پے چوک سے لکیر یں ڈال دین۔ پورے گھر میں۔ نہیں۔ پھیلین۔ گے
چاندی کازیور اگر کالا ھو جاۓ تو برش کو پیسٹ لگا کے صاف کریں۔ نیا ھو جاۓ گا
اللہ ہم سب کا حا می۔ و ناصر ھو۔

بہت شکریہ بہت عمممممممدہ تحریر
جواب دیںحذف کریںواہ خواتین کے تو مزے ہو گے کار آمد ٹپس اور آسان انداز بیا ن۔

جواب دیںحذف کریں