گا جر صحت کا خزانہ

سنا ہے گاجر خر گوش کو
بہت پسند ہے گاجر کھانے سے نگا ہ تیز ہوتی ہے اسی لیے تو۔ کبھی خر گوش کو چشمہ لگے نہیں دیکھا  یہ تو ہو گئی ایک بات   حقیقت یہ ہی ہے کہ اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے گاجر بھی اہمیت رکھتی ہے گاجر دو خوبصورت رنگو ں میں۔ کاشت ہوتی ہے ایک گہرے  جا منی  رنگ کی۔ اور ایک سرخی۔ مائل تربوزی رنگ کی۔
یہ دونوں۔ حالتوں میں ہی اپنے اندر بیشمار فوا ید  کی حا مل  ہے ان سے بہت پکوان  بنا ے  جاتے ہیں۔ جو ذائقے کے ساتھ صحت بخش بھی۔ ہیں
کالی۔ گاجر سے کانجی بنائی جاتی ہے جو  ہا ضمے  اور جسم۔ کی۔ گرمی کے لیے بہت مفید ہے
کانجی
گاجر ایک کلو
پانی۔  دو جگ
کالا نمک۔ حسب ذائقہ را ی دانہ دو  کھانے والے  چمچ کوٹ لیں۔ آدھی چمچ سرخ  مرچ پسی ہوئی۔
گاجر کو اچھی طرح دھو کے لمبا کاٹ  لیں۔ اور سب ساما ن  شامل۔ کر دیں۔ دن میں دو  تین۔ بار چمچ سے ہلا دیا کریں تین دن کے بعد مزیدار کانجی۔ تیار ہے
آج دوسری گاجر کی طرف اتے ہیں۔ س سے ہم حلوہ    گجریلا  مر بہ  بنا سکتے ہیں سلاد میں بھی استمعال ہوتا ہے
حلوے کے لیے
ایک کلو گاجر
ایک پاؤ کھویا تین۔ انڈے  دو کپ گھی چینی  حسب  ذائقہ  چھوٹی۔ الائچی
گاجر کو دھو کر کش کر لیں۔الائچی  گھی اور گاجر پکنے کو رکھیں پانچ منٹ کےبعد چینی۔ شامل۔ کر دیں مناسب اگ پے بھون لیں جلدی پانی خشک  ہو جاۓ گا جب گھی  چھوڑ دے تو  کھویا ڈال کے اگ  بند کر دیں۔ پھر با و ل  میں نکال کے انڈے boil  کر کے ڈال  دیں دل کرے تو پستا بادام۔ شامل۔ کریں
گجریلا
دودھ چار لیٹر
گاجر ایک کلو۔ چاول ایک کپ۔ چینی  حسب ذائقہ کھویا ایک کپ  اگر گھر میں برفی ہو تو وہ بھی استمعال۔  ہو سکتی ہے چاول کو بھگو کے ہاتھ سے مسل لیں۔ گاجر کو کش کر لیں۔ اب چاول دودھ اور گاجر کو پکنے کے لے رکھ دیں ابال  انے پے انچ ہلکی کر دیں تھوڑی دیر کے بعد گفگیر چلاتی رہیں  پیندے سے لگنے نہ پا ے  چاول اور گاجر گل جایں آمیزہ کچھ گاڑھا  ہو جاۓ تو چینی شامل کر دیں  گجریلا جب ببل  دینے لگے تو کھویا شامل کر دیں  اب انچ کم کر کے چمچ چلاتی رہیں  پھر  ایک پلیٹ میں ڈال  کر دیکھیں۔ اگر وہ گاڑھا  ہو گیا ہے تو چولہا  بند کر دیں اور باو ل  میں نکال  لیں۔ چا ہیں تو پستہ بادام چھڑک  لیں۔
مربہ
دو کلو گاجر
ڈیڑھ کلو چینی۔
گاجر کو چھیل لیں۔ اورثابت کو ہی پندرہ منٹ ابال لیں۔ اب دوسرے برتن میں۔ چینی۔ اور ایک گلاس پانی ڈالیں۔ اور پکنے دیں۔ جب چینی گھل۔ جاۓ تو گاجریں  ڈال  دیں۔ دس منٹ پکنے دیں۔ پھر اگ بند کر دیں تین گھنٹہ پڑا رہنے دیں۔
پھر گاجریں الگ کر لیں۔ شیرے  کو پکنے کے لیے رکھ دیں۔ اور گاجر وں۔ کو کانٹے کی مدد سے گوندھ لیں۔ اب گاجریں  شیرے  میں واپس ڈال دیں۔ اور پکنے دیں جب شیرا شہد  کی طرح گاڑھا ہو جاۓ تو اگ بند کر دیں ٹھنڈا ہونے پے صاف اور خشک  جار میں۔ رکھ لیں۔
گاجر سے صرف میٹھے پکوان ہی نہیں بنتے بلکہ بہت سے سا لن۔ بھی تیار ہوتے ہیں۔ میتھی۔ گاجر کی۔ بھجیا  آلو گاجر  گاجر گوشت 
گاجر جیسے بھی کھا یں لذیذ اور صحت بخش  ہے
اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

مشہور اشاعتیں